Advertisement
Advertisement
Advertisement

سموگ کے پیش نظر واسا کی جانب سے سائیکلنگ کا آغاز

Now Reading:

سموگ کے پیش نظر واسا کی جانب سے سائیکلنگ کا آغاز

شہر میں سموگ کے پیش نظر واسا لاہور کی جانب سے سائیکلنگ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطبق سموگ کے پیش نظر  واسا کا  تمام عملہ اور افسران ہفتے میں ایک دن سائیکلوں پر دفتر آتے ہیں۔

ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کہا کہ وہ  عوام میں سائیکلنگ کے رجحان کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

 سید زاہد عزیز نے بتایا کہ سموگ کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر 15 اکتوبر سے ہیوی مشنری کے استعمال کو بھی محدود کر دیا گیا ہے۔

 ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ ذمہ دار شہری ہونے کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

اُن کا کہنا تھا کہ ہفتے کے روز حسب روایت واسا افسران اور عملہ سائیکلوں پر دفتر پہنچا ہے ۔ شہر کے ائیر انڈکس میں بہتری خوش آئند ہے۔

ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز ڈی ایم ڈی آپریشن غفران احمد سمیت، ڈی ایم ڈی انجنئیرنگ رانا عبدالمنان، ڈائریکٹر فائنانس آصف فیاض، ڈائریکٹر گلبرگ ٹاؤن عبدالطیف ، ڈائریکٹر پی آراور امتیاز غوری اور دیگر افسران بھی سائیکل پر دفتر پہنچے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر