Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹے پردے پر عاطف اسلم کی شاندار انٹری، نئے کردار کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

چھوٹے پردے پر عاطف اسلم کی شاندار انٹری، نئے کردار کی پہلی جھلک جاری
چھوٹے پردے پر عاطف اسلم جس پراجیکٹ میں نظر آئیں گے اس کا نام ’سنگ ما‘ ہے جبکہ ان کا کردار مرکزی نوعیت کا معلوم ہورہا ہے۔

پاکستان کے نامور اور معروف گلوکار عاطف اسلم نے میوزک انڈسٹری سمیت بڑے پردے پر بھی خوب نام کمایا ہے جس کے بعد انہوں نے چھوٹے پردے پر جلوہ گر ہونے کا اعلان کیا تھا۔

اس اعلان میں عاطف اسلم نے اپنے سیریل پراجیکٹ کا نام بھی بتایا تھا اور اپنے مداحوں سے بھرپور سورٹ کی درخواست کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

عاطف اسلم کے اس اعلان کے بعد اب ان کے نئے کردار کی پہلی جھلک بھی جاری کردی گئی ہے۔

چھوٹے پردے پر عاطف اسلم جس پراجیکٹ میں نظر آئیں گے اس کا نام ’سنگ ما‘ ہے جبکہ ان کا کردار مرکزی نوعیت کا معلوم ہورہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

خیال رہے کہ اس ڈرامے کا پہلا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم کو چوہدریوں کی طرح طیش میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

اس ڈرامے میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر اور کبریٰ خان کو بھی دیکھائی دیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر