Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی پولیس مقابلے میں ارسلان کے لواحقین کو جے آئی ٹی بنانے کی یقین دہانی

Now Reading:

جعلی پولیس مقابلے میں ارسلان کے لواحقین کو جے آئی ٹی بنانے کی یقین دہانی

جعلی پولیس مقابلے میں کراچی پولیس چیف نے ارسلان کے لواحقین کو جے آئی ٹی بنانے کی یقین دہانی کرادی۔

کراچی میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران نوجوان ارسلان محسود کے قتل کے معاملے پر کراچی پولیس چیف مقتول کے گھر پہنچے، ان کے ہمراہ سینئر افسران اور ارسلان محسود قتل پر بنائی گئی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔

ارسلان محسود کے والد نے کراچی پولیس چیف سے ملاقات میں کہا کہ بیٹے کے قتل کا انصاف نہ ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پولیس ہماری محافظ ہے لیکن اس وردی میں ڈکیتوں کو نہیں چھوڑ سکتے۔

لواحقین نے ارسلان محسود قتل پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا جس پر کراچی پولیس چیف نے جے آئی ٹی بنانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آپ کے جو مطالبات ہیں وہ تسلیم کئے جائیں گے، ملوث پولیس افسر اور اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر