Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان نے عمران خان سے نیا مطالبہ کر دیا؟

Now Reading:

شان نے عمران خان سے نیا مطالبہ کر دیا؟

پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار شان نے وزیراعظم عمران خان سے ایک نیا مطالبہ کر دیا؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں  وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی ثقافتی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے ملک بھر میں بھارت کی کوئی فلم ریلیز نہ ہونے دیں۔

رپورٹس کے مطابق فلم اسٹار شان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت نے پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت پاکستانی مواد پر پابندی لگا رکھی ہے،لہذا باہمی معاملات میں وقار اور مساوات کو مدنظر رکھا جائے۔

شان  نے اپنی اس ٹوئٹ میں ردعمل دینے والے ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہم ان کے مقابلے سے نہیں ڈرتے بلکہ انہوں نے خوف میں ہمارے فنکاروں اور مواد پر پابندی لگا دی ہے۔

اپاکستانی فلم انڈسٹری کے اسٹار نے مزید کہا کہ میرا نقطہ صرف احترام اور حب الوطنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر