اٹک میں بس کی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا ہے۔
یہ واقعہ پنجاب کے شہر اٹک کی حضرو ہٹیاں روڈ پر پیش آیا جہاں بس اور رکشے کے تسادم پر رکشہ پوری طرح الٹ گیا۔
ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جن کو فوری حضرو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ٹیم نے کہا کہ زخمیوں میں سے 2 کی حالت شدید تشویشناک ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
