Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا میں بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کا گلا کاٹ دیا، دونوں گرفتار

Now Reading:

سرگودھا میں بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کا گلا کاٹ دیا، دونوں گرفتار

سرگودھا میں خاتون نے آشنا سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا میں تحصیل بھیرہ کے علاقہ وزیدی میں یہ واردات ہوئی جہاں  خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو اغوا کیا اور پھر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد گلا کاٹ دیا اور لاش جھاڑیوں میں چھپادی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا شوہر مدثر 3 روز سے لاپتہ تھا، تلاش کیا تو لاش برآمد ہوئی جس کے بعد معاملہ سامنے آگیا اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

خاتون نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ تنویر سے ناجائز تعلقات تھے، راستے سے ہٹانے کے لئے شوہر کو قتل کیا۔

ملزم تنویر نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ مدثر کو اغواء کے بعد فائر کر کے قتل کیا پھر چھری سے گردن کاٹی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر