Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلباء کے آئینی تعلیمی حقوق کیلئے ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان

Now Reading:

طلباء کے آئینی تعلیمی حقوق کیلئے ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان

طلباء کے آئینی تعلیمی حقوق کیلئے ملک بھر میں 16 دسمبر سے احتجاجی تحریک کا اعلان کیا گیا ہے۔

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ 42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں 30 ہزار پرائیویٹ اسکولز کی بے دخلی سے آؤٹ آف اسکولز بچوں میں خطرناک اضافہ ہوگا۔

کاشف مرزا نے کہا کہ ملک بھرکنٹونٹمنٹ بورڈز حکام کے پاس تعلیم کا متبادل نظام نہیں ہے، بےدخلی کی وجہ سے مزید40 لاکھ بچے اسکول چھوڑ کرآؤٹ آف اسکول بچوں کی تعداد 3کروڑ ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے 42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں 30ہزار پرائیویٹ اسکولز، 4 لاکھ اساتذہ 40 لاکھ طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت کنٹونٹمنٹ بورڈز ایکٹ میں ترمیم کر کے والدین، اساتذہ اور طلباء کی تشویش کا ازالہ کرے۔

Advertisement

کاشف مرزا نے مزید کہا کہ وزیراعظم، چیف جسٹس، آرمی چیف کنٹونمنٹ ایریاز سے اسکولز کی بےدخلی رکوائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
جلال پور پیر والا چاروں طرف سے سیلابی پانی میں گھر گیا، انخلا جاری
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر