Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھاد کی عدم فراہمی پر کسانوں کا احتجاج

Now Reading:

کھاد کی عدم فراہمی پر کسانوں کا احتجاج

میانوالی میں کھاد کی عدم فراہمی پر کسانوں نے شدید احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں کھاد کی قلت اور مہنگے داموں ملنے کی وجہ سےمینانوالی میں بھی کھاد کی عدم دستیابی پر کسانوں نے شدید احتجاج  کرتے ہوئے میانوالی تا بنوں روڈ بند کردیا ہے۔

کسان برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی مقررہ کردہ قیمتوں کےبجائے ڈیلر مہنگے داموں کھاد فروخت کرہےہیں، صوبائی و وفاقی حکومت فوری نوٹس لے۔

کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے کھاد کے حصول کے لئے رُل رہے ہیں مگرکھاد نہیں مل رہی ہے۔

کسان مظاہرین کا کہنا تھا کہ کھاد کا کوٹہ بڑھایا جائے۔

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرکے مقدمات درج  کئے جائیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ  گندم کی فصل کھاد نہ ملنے کی وجہ سے خراب ہورہی ہے، جس سے گندم کی قلت پیدا ہوگی ۔

یاد رہے کہ پنجاب  حکومت کی کھاد کی ساڑھے بارہ سو ارب روپے کی سبسڈی کے باجود  پنجاب کسانوں کو کھاد کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کسان احتجاج  شہر شہر بڑھتا جارہا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر