Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلموں کے بعد اب بھارتی اداکارہ چھوٹے پردے کی زینت بننے کو تیار

Now Reading:

فلموں کے بعد اب بھارتی اداکارہ چھوٹے پردے کی زینت بننے کو تیار
بھارتی اداکارہ

بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلموں کے بعد اب بھارتی ٹیلیویژن پر بھی دیکھائی دیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب ایک ریائلٹی شو کے ذریعے چھوٹے پردے پر بھی دیکھائی دیں گی۔

پرینیتی چوپڑا ایک ریائلٹی شو میں بطور جج شامل ہونگی جس کا نام ’ہنرباز‘ ہے اور اس شو میں ان کے ہمراہ انڈسٹری کے 2بڑے نام کرن جوہر اور متھون بھی اس شو کا حصہ ہونگے۔

اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے اس نئے پراجیکٹ کا باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Parineeti Chopra (@parineetichopra)

اداکارہ کے مطابق ان کے لئے  ٹی وی پر کام کرنا فلموں میں کام کرنے سے زیادہ بہتر اور آسان ہے کیونکہ اس میں لوگوں سے براہ راست رابطہ رکھا جاسکتا ہے اور ہر روز نئے لوگوں سے ملاقات بھی ہوتی ہے۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر کام کرنا ان کی شخصیت کے عین مطابق ہے اور میں ٹی وی انٹری کرنے کے لئے بہت بےتاب ہوں۔

اداکارہ نے ’ہنربار‘ شو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس شو میں ٹیلنٹ کی تلاش کی جائے گی۔

خیال رہے کہ رواں سال اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے لئے ہر لحاظ سے بہترین ثابت ہوا ہے جس میں انہوں نے بہترین فلمیں بھی کی ہیں اور ساتھ ہی چھوٹے پردے پر آنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر