Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکاروں کے نام سے کیسے بے وقوف بنایا جاتا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

معروف اداکاروں کے نام سے کیسے بے وقوف بنایا جاتا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

بالی ووڈ کی  معروف اداکاروں کے ناموں کے استعمال سے عوام کو بے وقوف بنیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ماطبق جیکولین فرنینڈس کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سے متعلق اپنی چارج شیٹ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کئی باتوں کا ذکر کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو سوکیش چندر شیکھر نامی ایک شخص نے فون کال کرکے ستایا ہے، جس کی وجہ سے اداکارہ اسپوفنگ کی شکار ہوئی۔

یاد رہے کہ اسپوفنگ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں کالر آئی ڈی کی معلومات میں ہیرا پھیری کی جاتی ہے تاکہ متاثرہ شخص کو یقین ہو کہ کال کسی خاص شخص یا جگہ کی طرف سے کی گئی ہے

Advertisement

سپوفنگ برسوں سے چلی آ رہی ہے اور ایسی کالوں سے محفوظ رہنے کے لیے واقعی کوئی فل پروف حل نہیں ہے۔

اس حوالے سے ای ڈی نے کہا کہ اس شخص نے فرنانڈیز کو یہ یقین دلانے کے لیے فون کالس کرکے دھوکہ دہی کی کہ یہ کال مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دفتر سے آئی ہے۔

موجودہ دور میں موبائل نمبر کی تبدیلی کر کے جعل سازی کرنا دھوکہ بازوں کے لیے عام مشغلہ بن گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر