
سوشل میڈیا اسٹار اور اداکار ارسلان نصیر نے کہا ہے کہ فیشن شو میں ماڈلنگ کرنے والے اداکار کو ’شو اسٹوپر‘ کہنا درست نہیں ہے۔
ارسلان نصیر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی ماڈلنگ انڈسٹری میں موجود ٹیلنٹ کی بات کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ارسلان نصیر نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ فیشن شو میں اداکار کو بطور شو اسٹوپر پیش کرنا مناسب نہیں ہےبلکہ انہیں ’گیسٹ‘ کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔
ارسلان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ماڈلنگ انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے جسے صحیح معنوں میں پہچاننے کی بہت ضرورت ہے۔
اداکار نے کہا کہ ماڈلنگ کر کے مزہ آیا ہے اور چاہوں گا کہ دوبارہ بھی ایسا کروں لیکن امید کرنا ہوں کہ اگلی مرتبہ ہمیں ’گیسٹ‘ کے طور پر بلایا جائیگا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ارسلان کی اس بات سے دیگر شخصیات نے بھی اتفاق کیا ہے جس میں اداکارہ سجل علی اور ہارون شاہد کا نام شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News