Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف اور نواز شریف کا چودھری پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

آرمی چیف اور نواز شریف کا چودھری پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی کو ٹیلیفون کیا اور ان سے  چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف نے چودھری شجاعت کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ چودھری شجاعت حسین کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی چودھری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

میاں نواز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نوز شریف نے پرویز الہٰی سے کہا کہ آپ اور شجاعت صاحب جب بھی لندن آئیں تو ملاقات ضرور کریں۔

Advertisement
چودھری پرویزالٰہی نے اپنی اور چودھری شجاعت حسین کی جانب سے میاں نوازشریف کو مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی مبارکباد دی۔

نوازشریف نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کیا۔+

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر