Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائیکا اروڑا کا کام کرنا مشکل کیوں ہو گیا؟

Now Reading:

ملائیکا اروڑا کا کام کرنا مشکل کیوں ہو گیا؟

بالی ووڈ کی ڈانسر ملائیکا اروڑا نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اہم انکشاف کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیکا اروڑا نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ کوویڈ کے بعد اب کام کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ دوبارہ کام پر جانے کے لیے ان کے پاس ویسی توانائی اور طاقت نہیں ہے، اب کام پر جانا کافی مشکل ہوتا ہے۔

ملائیکا نے مزید کہا کہ ابتدا میں میں نے خود کو بے بس محسوس کیا کیونکہ میرا جسم اس طرح کام نہیں کر رہا تھا جیسا کہ میں پہلے اس کی عادی تھی۔

واضح رہے ملائیکا اروڑا گزشتہ برس ستمبر میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں تھیں۔

Advertisement

تاہم صحتابی کے بعد انہوں نے کام کو مشکل قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر