Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ ایک مرتبہ پھر کورونا کی لپیٹ میں، یومیہ ریکارڈ مثبت کیسز

Now Reading:

برطانیہ ایک مرتبہ پھر کورونا کی لپیٹ میں، یومیہ ریکارڈ مثبت کیسز

برطانیہ میں کورونا وبا نے سنگین صورت حال اختیار کرلی ہے اور گزشتہ روز ملک میں ایک دن کے دوران ریکارڈ کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

برطانیہ میں ایک دن کے دوران 88 ہزار کے لگ بھگ کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں ، اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ 78 ہزار 610 کیسزرواں برس جنوری میں رپورٹ ہوئے تھے۔

برطانیہ کی 6 کروڑ 70 آبادی میں سے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد اب تک اس وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبر: برطانیہ میں اومیکرون سے پہلی موت کے بعد ویکسینیشن سینٹرز پر رش

ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نئے مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کی بڑی وجہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پھیلاؤ ہوسکتا ہے، جس کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم پہلے ہی خبردار کرچکے ہیں۔

Advertisement

متعلقہ خبر: اومیکرون، برطانیہ نے تمام 11 افریقی ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

دو روز قبل برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پرسی کانفرنس کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے حوالے سے انتہائی تشویش کا اظہار کیا تھا ، انہوں نے کہا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر کے اسپتالوں میں طبی امداد کے لیے آنے والے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ لندن میں یہ 33 تک بڑھ گیا ہے۔ ہم اس وبا کی وجہ سے اسپتالوں پر مریضوں کا نیا دباؤ دیکھ رہے ہیں۔ اس سب کے باوجود ہم اچھی امیدیں برقرار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر