Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘سانحہ اے پی ایس کے سوگوار خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں’

Now Reading:

‘سانحہ اے پی ایس کے سوگوار خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں’
شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہےکہ سانحہ اے پی ایس کے سوگوار خاندان 7 ویں برسی پر بھی انصاف کے منتظر ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے سانحہ اے پی ایس کی 7 ویں برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ افسوس سانحہ اے پی ایس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے حکومت نے 3 ہفتوں کی مہلت مانگی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ہم حصول انصاف تک ان مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں، اے پی ایس شہداء کے لواحقین کیساتھ دلی ہمدردی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سانحہ اے پی ایس کے بعد پارلیمان نے نیشنل ایکشن پلان مرتب کیا تھا، نیشنل ایکشن پلان کو غیرفعال بنانے پر ہمیں اعتراض اور تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ اے پی ایس، ہم کبھی نہیں بھولیں گے!

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے بارے میں اس حکومت کا غیر واضح بیانیہ نقصان دہ ہے، ملک سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر