Advertisement
Advertisement
Advertisement

علاقوں کا دورے کرنے کا مقصد شہریوں سے صفائی امور پر فیڈ بیک لینا ہے، کمشنر لاہور

Now Reading:

علاقوں کا دورے کرنے کا مقصد شہریوں سے صفائی امور پر فیڈ بیک لینا ہے، کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ لاہور کے علاقوں کا دورے کرنے کا مقصد شہریوں سے صفائی امور پر فیڈ بیک لینا ہے۔

کیپٹن (ر) محمد عثمان نے سوامی نگر، کاپر اسٹور، گھوڑے شاہ، تیزاب احاطہ علاقوں کا دورہ کیا، کمشنر لاہور نے انسداد پولیو مہم ۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے صفائی آپریشن  کا جائزہ لیا۔

کمشنر لاہور نے سوامی نگر روڈ پر انسداد پولیو کیلئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے بچوں کو زندگی بھر کی معزوری سے محفوظ رکھتے ہیں۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے بچوں کو زندگی بھر کی معزوری سے محفوظ رکھتے ہیں، کمشنر لاہور نے تیزاب احاطہ میں  گھروں کے دروازوں پر پولیو ٹیموں کی مارکنگ کو  چیک کیا۔

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی اپنے پورٹل اور پاکستان سٹیزن پورٹل شکایات کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کرے، لاہور کے تمام علاقوں کے دوروں کا مقصد شہریوں سے صفائی امور پر فیڈ بیک لینا بھی ہے۔

Advertisement

 ڈپٹی ایم ڈی کمپنی میاں ندیم۔ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد نے صفائی اور پولیو مہم پر بریفنگ دی۔

کمشنر لاہور نے کہا کہ پولیو ٹیمیں ہر بچے تک پہنچ رہی ہیں، والدین اور باشعور شہری تعاون کریں۔

واضح رہے کہ دورے کے دوران کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کے ہمراہ ایل ڈبلیوایم سی۔ ہیلتھ ۔ و دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر