 
                                                                              اسلام آباد میں 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 17 ، 18 اور 19 دسمبر کو اسلام آباد بھر میں موبائل فون سروس بند ہوگی۔
وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، وزات خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل دینے کی سفارش کردی۔
واضح رہے کہ چھٹی کا مقصدوی آئی پی مومنٹ کے دوران فل پروف سیکیورٹی کو ممکن بنانا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 