Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور بلدیاتی انتخابات، وزیرِ اعلیٰ سیکریٹیریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

Now Reading:

پشاور بلدیاتی انتخابات، وزیرِ اعلیٰ سیکریٹیریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

پشاور: بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیرِ اعلیٰ سیکریٹیریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ سیکریٹیریٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق مذکورہ ایمرجنسی کنٹرول روم 17 دسمبر سے 20 دسمبر 2021 تک کام کرے گا اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام سرگرمیوں، معلومات اور ہنگامی صورتحال کے بارے میں متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ قریبی روابط میں رہے گا۔

کنٹرول روم کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے تدارک کے لئے انتخابات کے اختتام تک تمام تر ضروری معلومات بروقت وزیر اعلیٰ کو فراہم کرے گا۔

وزیرِ اعلیٰ سیکریٹیریٹ کے ڈپٹی سیکریٹری جمال الدین ایمرجنسی کنٹرول روم کے انچارج اور فوکل پرسن کے طور پر کام کریں گے۔

جاری اعلامیے کے مطابق درجہ زیل ایمرجنسی نمبروں پر کنٹرول روم سے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

فون:091-111-712-713

فیکس: 091-9210707

واٹس ایپ:  0345-9687099

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر