Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی

Now Reading:

ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لودھراں میں کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران سمز کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بتایا کہ ملزمان مختلف نیٹ ورک سمز کو غیر قانونی ایکٹیو کرنے کا کاروبار چلا رہے تھے، ملزمان کی شناخت شاہد نواز اور فرہاد منور کے نام سے ہوئی ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق ملزمان جعلی سلیکون انگوٹھوں سے بائیو میٹرک ڈیوائسز پر سمز کو ایکٹیویٹ کر رہے تھے، ملزمان سے 49 سلیکون تھمب، 13 سمز، 2 اے ٹی ایم کارڈ ، 3 موبائل فون برآمد ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر