Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا کی اسپائیڈر مین کیساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اداکارہ شلپا کی اسپائیڈر مین کیساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی اسپائیڈر مین کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی طاقت کے ساتھ بڑی ذمہ داری آتی ہے، اسپائیڈی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ شلپا شیٹی اپنے موبائل پر فلم اسپائیڈرمین: نو وے ہوم کے ٹکٹس ڈھونڈتے ہی جسے کمرے میں داخل ہوئیں۔

کمرے میں پہلے سے صوفے پر ایک آدمی  اسپائیڈر مین کے کوسٹیوم میں بیٹھا ہوتا ہے وہ اسے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں اور اس سے فلم کا ایک ٹکٹ مانگتی ہیں۔

اداکارہ کو اسپائیڈر مین ٹکٹ دینے سے انکار کر دیتا ہے جس پر وہ اس کے ساتھ ایک ڈیل کرتی ہیں کہ وہ اسپائیڈر مین کو ڈانس سیکھائیں گی اور پھر بدلے میں وہ انہیں ٹکٹ دے گا۔

شلپا شیٹی، اسپائیڈر مین کو ڈانس سیکھاتی ہیں جس کے بعد وہ اداکارہ کو کہتا ہے کہ اس کے پاس فلم کے ٹکٹس ہیں ہی نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی فلم اسپائیڈرمین: نو وے ہوم نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں دھوم مچادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیما گھروں نے فلم کی ریلیز سے قبل ٹکٹس کی بکنگ کا آغاز کیا تو پی وی آر سنیما نے صرف 3 گھنٹے کے اندر فلم کے 50,000 ٹکٹ فروخت کر کے تاریخی ریکارڈ قائم کردیا ۔

بھارت میں کام کرنے والی اس انٹرٹینمنٹ کمپنی کی 900 اسکرینز ہیں اور اس کی آمدنی کا تخمینہ 2.1 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

یہ فلم جس کا دنیا بھر میں مداحوں کو بے تابی سے انتظار تھا بالآخر 17 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

اسپائیڈرمین: نو وے ہوم ہندوستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران ریلیز ہونے والی سب سے بڑی اور کامیاب فلم ثابت ہوگی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر