Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں وڈیرے بدمعاشی سے حکومت کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

Now Reading:

سندھ میں وڈیرے بدمعاشی سے حکومت کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں وڈیرے بدمعاشی سے حکومت کر رہے ہیں۔

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کیمپ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے 19 دسمبر کو نمائش چورنگی سے کے ایم سی بلڈنگ تک  مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں وڈیرے بدمعاشی سے حکومت کر رہے ہیں،سندھ حکومت کو بلدیات کا کالا قانون واپس لینا ہو گا۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت جب تک بلدیات کا کالا قانون واپس نہیں لے گی ہم سڑکوں پر بھی نکلیں گے اور عدالت بھی جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے عباسی شہید اسپتال کراچی ڈینٹل کالج اور نعمت اللہ صاحب کا بنایا ہوا فیڈرل بی ایریا کا ہارٹ ڈزیز اسہتال پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔

Advertisement

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ صوبے کو الگ کرنے کا تاثر دے رہیں،19 دسمبر کو نمائش چورنگی سے کے ایم سی بلڈنگ تک بڑا مارچ کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے تمام شہری اداروں کو بلدیاتی حکومت کے ماتحت کرنے کی تجویز دی گی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر