Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرین خان کا بوائے فرینڈ کون؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

زرین خان کا بوائے فرینڈ کون؟ اداکارہ نے بتادیا

بھارتی اداکارہ زرین خان نے اپنے بوائے فرینڈ سواشیش مشرا کے بارے میں بتادیا۔

رواں سال زرین خان کی بگ باس فیم شواشیش مشرا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں سامنے آئیں تھیں جس کی انہوں نے وضاحت کردی۔

اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں ان افواہوں پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک جیسے ہیں اور ایک دوسرے کی کمپنی کو پسند کرتے ہیں آگے دیکھتے ہیں کہ ہمارا رشتہ کہاں تک جاتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ میں رواں سال ہی شواشیش سے ملی ہوں لہٰذا اتنی جلدی کسی نتیجے پر پہنچنا ٹھیک نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ میری طرح بچوں جیسی شخصیت رکھتا ہے، ہمارے درمیان کوئی دکھاوا نہیں ہے  صرف ایمانداری ہے۔

اداکارہ نے ڈیٹنگ کے سوال پر کہا کہ یہ میری ذاتی زندگی ہے جس پر میں کبھی بات نہیں کروں گی کیونکہ یہ مجھے عجیب لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر