Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک مجھے ہر کام میں بہت سپورٹ کرتے ہیں، سارہ خان

Now Reading:

فلک مجھے ہر کام میں بہت سپورٹ کرتے ہیں، سارہ خان
سارہ خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر کی جانب سے ملنے والے سپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے۔

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلک شبیر انہیں ہر کام کے لئے آزادی  دیتے ہیں اور آگے بڑھنے کے لئے حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by سارہ خان کی دیوانی 🌹 (@sarah_obsessed_tunzila)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد میرا شوہر ہوتا ہے اور میں ہوتی ہوں لیکن وہ کبھی مجھے آگے بڑھنے سے نہیں روکتے بلکہ ہر کام میں ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ان کی صلاحیتوں اور کام کے حوالے سے شوق کو سمجھتے ہیں  اور فلک کا سپورٹ میری سب سے بڑی طاقت ہے۔

سارہ خان نے کہا ہے کہ یہ میری دعا ہے کہ ہر لڑکی کو اللہ فلک جیسا ہی شوہر دے جو ان کو سمجھے، سپورٹ کرے اور اس کی حوصلہ افزائی کرے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل ان کے ہاں ایک ننھی پری کی پیدائش بھی ہوئی ہے جس کا نام عالیانہ رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر