Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، آئی ایس پی آر

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر

صوبہ خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ہلاک دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل، مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا۔

دوسری جانب شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک کردئے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں دہشت گردوں کو محمد خیل گاؤں سے ویزدہ سر کی طرف بھاگت ہوئے دیکھا گیا جو فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر