Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زیر گردش ہے اس ویڈیو میں شادی کی ایک تقریب میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر عائشہ عمر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شادی کی تقریب میں بہت مزہ آیا بس ڈانس پریکٹس مشکل تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ چوڑی پیر میں لگنے کے باوجود میں نے کسی نہ کسی طرح ڈانس کیا اور ان کے بھائیوں نے انہیں گرنے بھی نہیں دیا۔

Advertisement

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں ،مداحوں نے ڈانس کو غیر موزوں قرار دے دیا۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے کرسمس ٹری کے پاس کھڑے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ عائشہ عمر کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر