Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ 24 دسمبر کو خلاء میں بھیجی جائے گی

Now Reading:

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ 24 دسمبر کو خلاء میں بھیجی جائے گی

ناسا کئی بار التواء کا شکار ہونے والی اپنینئی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو آئندہ جمعے کے روز خلاء کے لیے روانہ کرے گا۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن نے گزشتہ روز اس بات کی تصدیق کی کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو 24 دسمبر کو خلاء میں بھیجنے کی کوشش کی جائے گی۔ جس کے لیے یورپی آریانے راکٹ جنوبی امریکا کے فرینچ گیانا سے پرواز پھرے گا۔

10 ارب ڈالرز مالیت کی ٹیلی اسکوپ، جس کو خلاء میں موجود ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کا جاں نشین خیال کیا جا رہا ہے، کو ہفتے کے روز اڑان بھرنی تھی لیکن لانچ تیاریوں کے درمیان ہونے والے ایک حادثے کی وجہ سے لانچ چار دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

جس کے بعد راکٹ کے کمیونیکیشن لنک میں مسئلے کی وجہ سے لانچ دو دن اور آگے بڑھا دی گئی۔

امریکی اور یورپی اسپیس حکام نے جمعے کو بطور لانچ ڈیٹ کے طے کر دیا ہے۔

Advertisement

چھٹیاں ہونے کی وجہ سے لانچ سائٹ پر تھوڑا ہجوم متوقع ہے۔ لانچ مشرقی معیار وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 20 منٹ پر ہوگی۔

پہلے ہی التواء کا شکار جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ خلاء میں جا کر کائنات کا جائزہ لے گی۔ اس کو خلاء میں بھیجے جانے والے مقاصد میں یہ بھی شامل ہے کہ زمین سے قریب ستاروں اور ان کے گرد کرتے سیاروں کے ایٹماسفیئر کے متعلق معلومات اکٹھی کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر