Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید دھند؛ 2 ٹریکٹر ٹرالیوں میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

Now Reading:

شدید دھند؛ 2 ٹریکٹر ٹرالیوں میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

وسطی پنجاب میں واقع شہر چنیوٹ میں شدید دھند کے باعث گنے سے لدی 2 ٹریکٹر ٹرالیوں میں خطرناک تصادم ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں جھنگ روڈ نزد سیم پل پر ٹریکٹر ٹرالی کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر 32 سالہ ثقلین جانبحق ہوگیا اور 28سالہ محمد امین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کی بہت سی وجوہات میں سے دھند ، تیز رفتاری، اناڑی ڈرائیور، ٹریف قوانین کی پابندی نا کرنا شامل ہیں۔

ملک بھر میں سڑکوں کی ابتر حالت بھی ان حادثات کی ایک بڑی وجہ ہے، ٹریفک کے اعدادوشمار پر نظر رکھنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیئے کہ وہ سڑکوں کی حالت بہتر کرنا اپنی ترجیحات میں شامل کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر