Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد
پی این ایس شمشیر

پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد  کیا گیا ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق ثمر الطیب دونوں بحری افواج کے مابین ہر دو سال بعد باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے۔

پاک نیوی کا کہنا ہےکہ مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری جہازوں، فضائی اثاثوں اور اسپیشل سروس گروپس نے شرکت کی، مشق میں روائتی اور غیر روائتی خطرات کے خلاف مشترکہ میری ٹائم آپریشنز کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہےکہ بحری مشق دونوں ممالک کی مشترکہ میری ٹائم آپریشنز کی صلاحیت میں اضافے کا باعث بنے گی، مشق کے انعقاد کا مقصد دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے 33 ویں کانوکیشن کاانعقاد

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر