بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران پولنگ بک چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ملزم آفاق والد تاج الدین نے پولنگ بک گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میاگانوں چم سے چوری کر لی تھی جس کے بعد ملزم کے خلاف ریٹرننگ آفیسر نے تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کر لی۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی دوران تلاشی لینے پر بک برآمد ہو گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
