Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خبردار کردیا

Now Reading:

ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خبردار کردیا

پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو فیک کالز سے اور میسجز سے خبردار کیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی نوٹ شیئر کیا ہے۔

بھارتی ٹینس اسٹار نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ کوئی شخص ان کے نام سے لوگوں کو کالز اور میسیجز کررہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ برائے کرم! محتاط رہیں اور اسے اس کی کلز اور میسیجز کا جواب نہ دیں، کیونکہ وہ ثانیہ مرزا کا نمبر نہیں ہے۔

Advertisement

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ برائے مہربانی، اس نمبر کو بلاک کردیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر