
پاکستانی ڈرامی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مایا علی کو سال 2021 کا سب سے بڑا خطاب مل گیا ہے۔
اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اس خطاب کے حوالے سے بتایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مایا علی کو سال 2021 کی سب سے بااثر خاتون کا خطاب ملا ہے ۔
مایا علی کو اس سال فلم فیئر یو اے ای کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کے اس پوسٹ میں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں اپنے خیالات پر خصوصی طور پر بات کی ہے، اپنے دوستوں اور مداحوں کی مسلسل حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ اسکرین پر روزانہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News