Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب ’احتساب سب کے لیے‘کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب ’احتساب سب کے لیے‘کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چیئرمین نیب
Chairman NAB, karachi nab, meeting, NAB, National Accountability Bureau, Pakistan, جاوید اقبال, جسٹس (ر), نیب, چیئرمین, چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ نیب ’احتساب سب کے لیے‘ کی پالیسی پر بھرپور یقین رکھتا ہے، نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروپ اور فرد سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان سے ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے، نیب نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انڈر انوائسز کے کیسز ایف بی آر کو بھجوا دئیے تھے۔

چیئرمین نیب نے کہاکہ وائٹ کالر کرائمز کی انویسٹی گیشن بڑا چیلنج ہے، نیب افسران ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کو قومی فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں، گزشتہ 4 سالوں میں نیب کے 1194 ملزمان کو معزز احتساب عدالتوں نے سزا سنائی۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزید کہاکہ نیب نے اپنے قیام سے اب تک 821 ارب روپے بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر برآمد کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر