Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپٹ لوگوں کا قد عمران خان کے بوٹ کے تسموں سے زیادہ نہیں، شہباز گل

Now Reading:

کرپٹ لوگوں کا قد عمران خان کے بوٹ کے تسموں سے زیادہ نہیں، شہباز گل
شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہرچیز اپنی ہے، کرپٹ لوگوں کا قد ان کے بوٹ کے تسموں سے زیادہ نہیں ہے۔

معاونِ خصوصی شباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بوٹ کے تسموں نے ان لوگوں کے گلے کے گرد احتساب کا پھندا ڈال دیا ہے۔ اس احتساب کے پھندے کی وجہ سے ان لوگوں کو سانس نہیں آرہیں۔

معاونِ خصوصی نے کہا کہ جہانگیر ترین پر الزام لگا جس کی انھوں نے تردید کی اور الزام جھوٹا ثابت ہوگیا۔ ان لوگوں نے جنوبی پنجاب میں عدالتی فیصلے کے خلاف شوگر مل لگائی۔ 10 ہزار روپے والے کیشئر کے اکاؤنٹ میں 2 ارب جمع ہوئے۔ اب ہم الزامات کو ثبوت کے ساتھ ثابت کریں یا یہ معافی مانگیں۔

انھوں نے کہا کہ او آئی سی میں پوری امت مسلمہ کے لیڈر پاکستان آئے۔ وزیراعظم نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میں افغانستان میں غربت اور بھوک کے مسئلے کو اجاگر کیا۔ وزرائے خارجہ کونسل میں افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنے کے لیے فیصلے ہوئے ہیں۔ افغانستان ہمارا بھائی ہے ہم اس سے الگ نہیں ہوسکتے۔

Advertisement

معاونِ خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ایک چینل روز مہنگائی کی خبریں چلاتا ہےکہ ملک میں سب مہنگا ہوگیا ہے۔ آج دنیا نئے پاکستان کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر