Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے میں روزانہ کون سا تیل استعمال کرنا زیادہ مفید ہے

Now Reading:

کھانے میں روزانہ کون سا تیل استعمال کرنا زیادہ مفید ہے

ماہرین کے مطابق صحت کا براہ راست تعلق اس تیل پر ہے جو آپ کو روز کھانے میں استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ زیتون کے تیل کا روز استعمال آپ کو بے شمار فائدے پہنچا سکتا ہے۔

زیتون دنیا کا بہترین پھل اور اس سے کشید کیا جانے والا تیل دنیا کا سب سے صحت بخش تیل ماناجاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ماہرین کھانا پکانے کے لئے زیتون کے تیل کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ یہ کولسٹرول کو توازن میں رکھتا ہے اور ساتھ ہی قوت مدافعت بڑھا کر کئی دائمی بیماریوسے بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔

برطانوی یونیورسٹی میں کی جانے اوالی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیتون کے استعمال سے دل کی شرنانیں بہتر طریقے سے اپنے افعال انجام دیتی ہیں اور اس کا باقاعدہ استعمال دل کو صحت مند رکھتا ہے جس سے دل کے دورے کا خطرہ کئی گناہ کم ہوجاتا ہے۔

زیتو کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور اینٹی آکسیڈینٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جسم کو کئی خطرناک بیماریوں  سے بچاتے ہیں۔

Advertisement

زیتون کا تیل اپنے صحت بخش اجزاء کے بدولت بلڈ پریشرکو اعتدال میں رکھتا ہے اور خون میں صحت مند اور نقصان پہنچانے والی چکنائیوں کے درمیان توازن کو برقرار رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر