Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانامہ پیپر کیس: ایشوریا رائے بچن سے تحقیقات میں کیا سوالات کیے گئے؟

Now Reading:

پانامہ پیپر کیس: ایشوریا رائے بچن سے تحقیقات میں کیا سوالات کیے گئے؟
ایشوریا رائے بچن

بالی وڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن سے گزشتہ روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممسلسل 5 گھنٹے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی تھی ۔

تحقیقات کے دوران اداکارہ سے ان کے غیر ملکی دوروں پر بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے کیونکہ پاناما پیپرز کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے خاندان کے افراد کے ساتھ جون سال 2005 میں دبئی میں برٹش ورجن آئی لینڈز کمپنی اور ایمک پارٹنرز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں شرکت کی تھی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

اس تفتیش کے دوران ایشوریا رائے نے کمپنی کے بارے میں کسی بھی معلومات سے انکار کیا ہے اور بتایا  ہے کہ میٹنگ میں وہ نہیں بلکہ ان کے والد مرحوم کرشنا راج رائے تھے، جو تمام مالی معاملات کو سنبھالتے تھے۔

ان سے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں لیبرلائزڈ ریمیٹنس اسکیم کا استعمال کرتے ہوئے ایک بڑی رقم جمع کرنے پر بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ بالی وڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 2016 میں دی انڈین ایکسپریس کی جانب سے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کے تعاون سے شائع ہونے والے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا تھا جس میں ہندوستان میں کئی اہم شخصیات کے نام شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر