Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی باکسرز ملک کا نام روشن کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Now Reading:

پاکستانی باکسرز ملک کا نام روشن کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ ٹائٹلز جیت کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

نوجوان باکسرز غیرملکی سرزمین پر ملک کا نام روشن کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے دونوں باکسرز کا اسلام آباد میں پرتپاق استقبال استعمال کیا گیا ہے اور مداحوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

Advertisement

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر نے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دے کر مڈل ایسٹ باکسنگ چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا جبکہ بلوچستان کے ثپوت آصف ہزارہ نے یوگنڈا کے باکسر کو چت کرکے ایشین باکسنگ فیڈریشن کا ٹائٹل اپنےنام کیا۔

اس خوشی کے موقع پر حکومت سے شکوہ کرتے ہوئےعثمان وزیر نےکہا کہ تمام اخراجات خود اٹھائے، حکومتی سرپرستی ملے تو مزید بہتر پرفارمنس دے سکتے ہیں۔

دونوں باکسرز کو وزارت بین الصوبائی رابطہ ، گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر