Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر بزنس بڑھے گا تو روز گار بڑھے گا، رضا باقر

Now Reading:

اگر بزنس بڑھے گا تو روز گار بڑھے گا، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر  رضا باقر نے کہا ہے کہ اگر بزنس بڑھے گا تو روز گار بڑھے گا۔

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان میں تقریب سے خطاب اور میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہ کہا ہم چاہتے ہیں ممبرز کا کاروبار آگے بڑھے،پوری دنیا میں کورونا وائرس تھا ملک میں ایسا ڈر تھا پتہ نہیں کیا ہوگا۔ ساری دنیا میں گلوبل لاک ڈاؤن تھا حکومت اور اسٹیٹ بنک نے مل کر ایک پیکج نکالا ہے تاکہ معیشت کو ڈوبنے نہ دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جی ڈی پی گروتھ کو چار فیصد بڑھایا اگر کوئی نئی انوسٹمنٹ کرنا چاہتا ہے اس کو اسٹیٹ بینک سہولت دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مختلف چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر مخلتف اسکیموں کو چلانا ہے،کچھ چیمبرز نے سکیموں کو اچھے انداز سے چلایا ہے۔

رضا باقر نے کہا کہ کوویڈ میں اسپتال بنانے کے لئے پورے ملک میں 18 ملین کا ڈسپرس ہوا جبکہ پورے ملک میں 240 ارب کی ڈسپرسمنٹ ہوئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایس ایم ای سیکٹر کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی لیے تین سال کا انسینٹیو پیکج دیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر باقر رضا نے کہا اگر بزنس بڑھے گا تو روز گار بڑھے گا۔ اپنے گھر کا خواب بہت ہی کم لوگوں کا پورا ہوا ہے،پانچ اور دس مرلے کے گھر کا خواب پورے کرنے کے لیے حکومت نے اسکیم نکالی ہے جس پر مارک اپ ریٹ پانچ سے ساتھ فیصد ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر