Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل دیو کا کردار ادا کرنے کے لئے رنویر سنگھ نے کتنا معاوضہ لیا؟

Now Reading:

کپل دیو کا کردار ادا کرنے کے لئے رنویر سنگھ نے کتنا معاوضہ لیا؟
کپل دیو

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’83‘ رواں ماہ کی 24 تاریخ کو ریلیز کردی جائیگی  جو کہ ہندی زبان کے علاوہ دیگر 5 زبانوں میں دیکھی جاسکے گی۔

یہ فلم بھارتی کرکٹر کپل دیو کی زندگی پر مبنی ہے جس میں اداکار رنوریر سنگھ نے کپل دیو کا کردار بخوبی نبھایا ہے۔

اس فلم میں کپل دیو کا کردار ادا کرنے کے لئے اداکار رنویر سنگھ کو بھاری معاوضہ ادا کیا گیا ہے جو کہ 20 کروڑ بتایا جارہا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس فلم سے حاصل ہونے والے منافع میں  اداکار رنویر سنگھ بھی شراکت دار ہونگے۔

’83‘ فلم کا موضوع 1983 کا ورلڈ کپ ہے جس میں بھارتی ٹیم کے کپتان کپل دیو تھے جبکہ فلم میں دیپیکا پڈوکون نے کپل دیو کی بیوی کا کردار ادا کیا ہے۔

اس فلم کی ہدایتکاری معروف ہدایتکار کبیر خان نے انجام دی ہے اور اس فلم کی کہانی کپل دیو کی زندگی اور 1983 کے ورلڈ کپ کے گرد گھومتی نظر آئیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر