Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ: ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی کی تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے۔

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے جبکہ بھارت نے پاکستان کو 4 گول کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی ہے۔

Advertisement

پاکستان ہاکی ٹیم کی ایونٹ میں کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمئز ٹرافی کا فائنل آج جنوبی کوریا اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ جنوبی کوریا پاکستان اور جاپان بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔

ایشین ہاکی چیمئز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 5-6 سے شکست دی تھی جبکہ جاپان نے بھارت کو لیگ میچ کی شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 3-5 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا تھا۔ لیگ میچ میں بھارت نے جاپان کو 0-6 سے ہرایا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ لیگ میچ میں بھی پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس میچ میں بھارت نے پاکستان کو1-3 سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر