پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ مایا علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
اداکارہ مایا علی کو اس سال فلم فیئر یو اے ای کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ میں آپ کی بے پناہ محبت اور حمایت کی شکرگزار ہوں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ مایا علی نے اپنے انٹرویو میں خواتین کو بااختیار بنانے کےحوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔
مایا علی نے میگزین کا سرورق فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مایا علی کے دوستوں، بشمول اسٹائلسٹ نبیلہ، نے اداکارہ کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
اداکارہ نے اپنے دوستوں اور مداحوں کی مسلسل حمایت پر ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
