Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کے کون کونسے اداکار جیل کی ہوا کھا چکے ہیں؟

Now Reading:

بالی ووڈ کے کون کونسے اداکار جیل کی ہوا کھا چکے ہیں؟

کیا آپ جنتے ہیں کہ وہ کونسے بالی ووڈ کے معروف اداکار ہے جو جیل جا چکے ہیں؟

نہیں تو چلے آج اس رپورٹ میں ہم آپ کو اُن اداکاروں کو بارے میں بتائے گے جو جیل کی ہوا کھا چکے ہیں۔

بالی ووڈ ستاروں یا ان کے اہلِ خانہ پر مقدمات کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

 شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری شوبز انڈسٹری کا حالیہ ہائی پروفائل کیس ہے۔

یاد رہے کہ آریان خان کیس کی حال ہی میں درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد ہوگئی ہے، وہ 18 روز سے جیل میں ہیں اور اب مزید وقت جیل میں گزاریں گے۔

Advertisement

آریان خان کے علاوہ سنجے دت سے ریا چکرورتی تک کئی نام ایسے ہیں جو جیل کی ہوا کھا چکے ہیں، تاہم یہاں چند ایک کا ذکر کیا جارہا ہے۔

سلمان خان:

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی شوٹنگ کے دوران 1998 میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی

تاہم اداکار سلمان خان نے اکتوبر 1998 سے اگست 2007 تک مختلف مراحل میں 18 روز جیل میں گزارے تھے اور اپنی سزا مکمل کی تھی۔

علاوہ ازیں اداکار سلمان خان کو 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں بھی دو سال کی سزا سنائی جاچکی ہے۔

سنجے دت:

Advertisement

بالی ووڈ کے معروف اداکار سال 1993 میں ممبئی میں ہونے والے  بم دھماکوں کی واردات میں ملوث ہونے پر انہیں 6 سال کی سزا سنائی گئی۔

2013 میں ان کی سزا میں ایک سال کی کمی کردی گئی۔

بعد ازاں انہیں سزا ہوئی اور وہ فروری 2016 میں انہیں رہائی ملی۔

ریاچکرورتی

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ کو بھی منشیات سے متعلق کیس میں این سی بی کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔

اداکارہ ریاچکرورتی نے ایک ماہ سلاخوں کے پیچھے گزارا۔

Advertisement

تاہم بعد ازاں بمبئی ہائی کورٹ نے اداکارہ ریاچکرورتی کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔

فردین خان

بالی ووڈ کے اداکار فردین خان کو سال 2001 میں ممبئی پولیس نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

اداکار فردین خان نے 3 روز حوالات میں گزارے جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا تھا۔

جبکہ 2012 میں ممبئی کی مقامی عدالت نے انہیں پروسیکیوشن سے استثنیٰ دے دیا تھا۔

شائنی آہوجا

Advertisement

بالی ووڈ کے اداکار شائنی آہوجا کو 2009 میں گھریلو ملازمہ کے ریپ کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی تھی۔

تایم بعد ازاں بمبئی ہائی کورٹ نے اداکار شائنی آہوجا کو 2011 میں ضمانت دے دی تھی۔

سورج پنچولی

بالی ووڈ کے اداکار سورج پنچولی کو خودکشی پر مجبور کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔

سورج پنچولی نے اس کیس میں اپنے شب و روز سلاخوں کے پیچھے گزارے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر