Advertisement
Advertisement
Advertisement

رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان
رہبر

اپوزیشن اتحاد  کی رہبر کمیٹی نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

رہبر کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہا کہ آج سے ملک کی کوئی شاہراہ بند نہیں کی جائے گی جبکہ آج سے ضلعی سطح پر احتجاج کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس  سننے کا مطالبہ لیے رہبر کمیٹی آج الیکشن کمیشن کے سامنے بھی احتجاج کرے گی اور اب عمران خان بھی قوم پر رحم کریں اور گھر جائیں۔

Advertisement

آزادی مارچ نیا رخ اختیار کرنے جارہا ہے، رہبر کمیٹی

دوسری جانب احسن اقبال نے کہا کہ تمام طبقات کا تحفظ یقینی بنانا ہے تو اس حکومت کو ایک دن کی تاخیر کے بغیر رخصت کرنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم ضلعوں کی سطح پر احتجاج کرکے عوامی ایشوز کو اٹھائینگے اور 2020 میں شفاف انتخابات کے ذریعے نئی جمہوری حکومت سے مسائل کا حل ہوگا۔

اے این پی رہنما میاں افتخارکہتے ہیں جیسے ہی آزادی مارچ ختم ہوا حکمرانوں کا لہجہ بدل گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر