
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپیڈ اسٹار شعیب اختر 90ء کی دہائی میں کیسے دکھائی دیتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 90ء کی دہائی کی اپنی یادگار تصویر شیئر کردی ہے۔
Throwback to the early days. #tb #90s pic.twitter.com/JyP4fvkuJ2
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) December 22, 2021
راولپنڈی ایکسپریس کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
ایک صارف نے شعیب اختر کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اولڈ از گولڈ پلس ڈائمنڈ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News