Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف سلیکٹر محمد وسیم کے پنڈی بوائز کے ہمراہ دعوت کے چرچے

Now Reading:

چیف سلیکٹر محمد وسیم کے پنڈی بوائز کے ہمراہ دعوت کے چرچے

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کے قومی کرکٹرز کے ہمراہ دعوت کے خوب چرچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد وسیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دعوت کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی تاہم اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ دعوت کس کی جانب سے تھی۔

Advertisement

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جو تصویر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اس میں شاداب خان، حارث رؤف اور محمد نواز ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

 چیف سلیکٹر محمد وسیم نے تصویر کے ساتھ ہیش ٹیگ’پنڈی بوائز’ کا بھی استعمال کیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دعوت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ بہت مزہ آیا۔

حارث رؤف کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے شاداب خان نے لکھا کہ مزہ تو تب آتا جب آپ وقت پر آتے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر