پاکستان میں پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا
رمضان المبارک، ہر مسلمان کو اس مہینے کا بہت انتظار ہوتا ہے ۔
اس حوالے ہر سال ماہرین فلکیات اپنے پیشگوئیاں دنیا کے سامنے رکھتے ہیں جس مں ان کی کوشش ہوتی ہے درست تاریخ بتائی جائے۔
اس سال بھی جب رمضان کے بابرکت مہینے کے شروع ہونے میں زیادہ عرصہ باقی نہیں رہا ہے تب ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ اس ماہ مبارک کے آغاز میں اب صرف 100 دن یا پھر 3 ماہ کا عرصہ باقی ہے۔
اس حوالے سے مصری ماہر کا کہنا ہے کہ اسلامی لحاظ سے 1443 ہجری عیسوی کے ماہ رمضان کا آغاز سال 2022 کے ماہ اپریل کی 2 تاریخ سے ہوگا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ رمضان کا چاند سال 2022 میں اپریل کی پہلی تاریخ کو دیکھا جائیگا جو کہ سعودی عرب کے وقت کے مطابق 8:46 پر دیکھا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
