Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرزقرضے کی منظوری دے دی

Now Reading:

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرزقرضے کی منظوری دے دی

پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد عالمی بینک پاکستان کو19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرزقرض دے گی۔

معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن میاں اسد حیاء الدین، ورلڈ بنک کے آپریشنز منیجر انجم احمد اور حیسکو، میپکو اور پیسکو کے نمائندوں نے دستخط کئے۔

عالمی بینک کے مطابق پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی، منصوبے کے تحت حیسکو، میپکو اور پیسکو کی آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔

 یہ منصوبہ پاور ڈویژن کو نیشنل الیکٹرسٹی پالیسی 2021ء کے تحت پاور سیکٹر میں اصلاحات کے نفاذ میں بھی معاونت کرے گا۔

سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے مسلسل تعاون فراہم پر عالمی بینک کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر