Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامشورو: پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر کوچ میں آگ لگ گئی

Now Reading:

جامشورو: پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر کوچ میں آگ لگ گئی

جامشورو میں پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر بس میں اچانک آگ لگ گئی۔

یہ واقعہ جامشورو کے ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا جہاں بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث آگ نے پوری بس کو لپیٹ میں لے لیا۔

موٹروے حکام کا کہنا تھا کہ تمام مسافروں کو  فوراً بس سے اتار لیا گیا تھا اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اے سی کی طرف سے بھڑک کر پھیلی۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر