
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی کھاد کا ذخیرہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ذخیرہ کی گئی کھاد قبضے میں لے لی۔
کارروائی کے دوران ایک نجی گودام سے 3 ہزار یوریا کھاد کا ذخیرہ پکڑا گیا ، مقامی انتظامیہ نے گودام کو سیل کر کے کھاد اپنی تحویل میں لے لی ۔
اسسٹنٹ کمشنرارشد ورک نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور نا جائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گیں ہم پکڑی جانے والی کھاد کسانوں میں سرکاری ریٹ پر تقسیم کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News