
سندھ حکومت نے اومی کرون کے حوالے سے ہدایت جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اومی کرون کے فوری پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، تقریبات کے دوران دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھی جائیں۔
محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق صرف ویکسینیڈ افراد ہی تقریبات میں آسکتے ہیں، کھانسی، نزلہ اور فلو کی علامات والے افراد تقریبات میں جانے سے گزیر کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement