
پاکستان کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب نے قائدِاعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اپنے والدین کے ساتھ منائی۔
اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والدین ساتھ کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ گھر سے باہر اپنے والدین کے ساتھ رات کا کھانا کھا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ قائد برتھ ڈے ڈنر۔‘
اریبہ حبیب کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ آج ملک بھر میں بانی پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش نہایت عقیدت و احترم سے منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News